Skip to main content

رمضان میں بے برکتی کو برکت سے بد لیں

اللہ کے خزانوں میں وہ نعمتیں موجود ہیں اگر انسان تلاش کرے تو مل سکتی ہیں۔ بس ہماری تلاش میں کمی ہے۔
کپڑے کی ایک تھیلی سی کر اپنے پاس رکھ لیں اور پیسے اسی میں رکھیں . یہ آپ کی برکت والی تھیلی ہے .
برکت والی تھیلی آپ کے پاس اگر سدا رہے گی تو سدا برکت رہے گی ‘روزانہ اس کے اوپر 129 مرتبہ صبح و شام یا دن میں صرف ایک مرتبہ 129 بارسورہ کوثر پڑھتے رہیں گے تو برکت ہمیشہ رہے گی۔ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنی برکت ہوگی جتنا گڑ اتنا میٹھا۔ لیکن رمضان المبارک میں اس کے اوپر پڑھنا اور تاثیر اور برکت کا ذریعہ۔ چند سال پہلے ایک صاحب کو میں نے یہ عمل بتایا تھا ۔ کہنے لگے میرے ساتھ عجیب واقعہ ہوا میری بیٹی جوان تھی‘ اس کی شادی کرنی تھی‘ میں نے تین تھیلیاں بنوائیں‘ ایک تھیلی اپنے لیے اپنی اہلیہ اور اپنی بیٹی کیلئے۔ بیٹی کو کہا بیٹی تمہیں پیسے دیتا جاوں گا اس میں رکھتی جانااور روزانہ 129 مرتبہ
صبح وشام اس پر سورہ کوثر پڑھ کر دم کرنا۔ بیٹی بھی کرتی رہی‘ ماں بھی کرتی رہی‘ میں بھی کرتا رہا ٹھیک 17مہینے کے بعد میں نے اس تھیلی کو کھولا اور اس میں سے نوٹ گننا شروع کیے۔ مجھے معلوم تھا میں چھوٹے نوٹ ڈالتا تھابڑے میرے پاس تھے نہیں‘ بعض اوقات میں ڈالتا ہی نہیں تھا۔ لیکن سورہ کوثر کا عمل ضرور کرتا تھا۔ جب میں نے گننا شروع کیے تو میری عقل حیران رہ گئی۔ کہ 17 مہینے کے اندر2 لاکھ 85 ہزار چھ سو اور34 روپے نکلے میں حیران ہوا وہ کہاں سے آگئے؟ اتنی میری تنخواہ نہیں‘ گھر کے اخراجات زیادہ ہیں ‘ زیادہ بڑے نوٹ ڈالے نہیں‘ بس یکایک ایک بات ذہن میں آئی کہ تو اللہ کی رحمت کو نہیں دیکھتا ‘اپنی حیثیت کو دیکھ رہا ہے پھر اللہ کی رحمت کہاں جائے گی؟ یہ بات کرتے ہوئے اس کے آنسو آگئے اور وہ رو پڑا۔ ایک اور صاحب نے لکھا کہ میں نے رمضان المبارک میں برکت کی تھیلی والا عمل کیا میرے تو وارے نیارے ہوگئے‘ میری کمیٹیاں نہیں نکلتی تھیں اب کمیٹی نکلنا شروع ہوگئی‘ میرے گھر میں برکت نہیں تھی اب برکت ہوگئی‘ میری دو دکانیں تھیں ایک دکان بند ہوگئی تھی ایک میں مال کم تھا اسے بھی بند کرنے کا پروگرام تھا‘ دونوں دکانیں پھر شروع ہوگئیں۔ گھر کی توڑ پھوڑ کے کام کروانے تھے وہ میں نے کروا لیے اس پر بہت خرچہ ہوا‘ میری ایک موٹرسائیکل خراب کھڑی تھی‘ اس پر بہت زیادہ کام ہونا تھا‘ اس کا بڑا خرچہ تھا وہ میں نے بہت بہترین بنوا لی۔ قارئین! اس کی ایک لسٹ تھی جو کہتا چلا گیا۔ اس رمضان المبارک میں تھیلی اور عمل کی برکت سے یہ کام ہوا‘ یہ کام ہوا‘ یہ کام ہوا‘ اور اس کے کام ہوتے چلے گئے‘ ہوتے چلے گئے‘ ہوتے چلے گئے۔ امریکہ سے ایک صاحب کہنے لگے لوگ تو مجھے ڈالروں کے ملک کا بادشاہ سمجھتے ہیں لیکن وہاں کے رزق کی بے برکتی مجھے کھاگئی ہے۔
پاکستان سے اپنا سب کچھ بیچ کرمیں وہاں سیٹل ہوا آج مجھے 22سال ہوگئے ہیں لیکن قرضے کے نیچے دبا ہوا ہوں بہت سی قسطیں ادا کرنی ہیں پاکستان میں بہت سے لوگوں کو میں نے دینا ہے۔ گھر والوں کی ضروریات پوری نہیں کرسکتا‘ تین تین شفٹوں میں کام کرتا ہوں۔بیوی کام کرتی ہے‘ بچے کام کرتے ہیں تب جاکے گھر کے اخراجات پورے ہوتے ہیں۔ لیکن پھر ویسے کے ویسے ‘مہینے کے آخری دن بڑی مشکل سے گزرتے ہیں۔ حالات ناسازگار ہیں۔ ابھی میں گیارہ سال بعد پاکستان آیا ہوں‘ ٹکٹ کے پیسے نہیں تھے دن رات مشکلات پریشانیوں میں گزررہے ہیں‘ ہر وقت مسائل مشکلات‘ ہر وقت الجھنیں ہیں‘ ڈرائونے خواب بعض اوقات مجھے چیخنے پر مجبور کردیتے ہیں میں زندگی کی ان گھڑیوں سے مایوس ہوگیا ہوں۔ براہ کرم کچھ دعا فرمائیں میں نے انہیں برکت والی تھیلی کا عمل دیااور خاص رمضان المبارک میں برکت کی تھیلی کا خاص عمل ان کو سمجھا دیا۔
موصوف چلے گئے ‘چلے جانے کے بعد ان کی جو اطلاع ملی وہ اطلاع ان کے پھوپھی زاد نے دی۔ وہ میرے پاس پھر لوٹ کے نہیں آئے۔ لیکن ان کے پھوپھی زاد آئے انہی کے حوالے سے اور انہوں نے اطلاع دی کہ اب ان کو اللہ پاک اتنا دیا کہ انہوں نے اپنا ایک اچھا اور بہترین گھر لیا ہے‘پرانے گھر کو بیچ دیا ہے‘ اچھی گاڑی لی ہے سارے قرضے اتر گئے ہیں اور پرسکون ہیں‘ مشکلات ختم ہوگئی ہیں‘ پریشانیاں ختم ہوگئی ہیں

Comments

Popular posts from this blog

GK MCQs and facts

KNOWLEDGE Knowledge is a familiarity with someone or something, which can include information, facts, descriptions, and/or skills acquired through experience or education. It can refer to the theoretical or practical understanding of a subject. It can be implicit (as with practical skill or expertise) or explicit (as with the theoretical understanding of a subject); and it can be more or less formal or systematic.In philosophy, the study of knowledge is called epistemology, and the philosopher Plato famously defined knowledge as "justified true belief." There is however no single agreed upon definition of knowledge, and there are numerous theories to explain it.  Knowledge acquisition involves complex cognitive processes: perception, learning, communication, association and reasoning; while knowledge is also said to be related to the capacity of acknowledgment in human beings. source : wiki Knowledge - Wikipedia, the free encyclopedia A series of MCQs on GK  ...

Xiaomi Mi 11 Ultra review

  Introduction Now that the Pro moniker has gone mainstream, it's Ultra that has come to represent the cream of the crop, and the Xiaomi Mi 11 Ultra can wear that badge proudly. Limited to its home market last year, the ultimate Mi has gone global this time around, and we're happy to have it for review today. We're torn whether it's the camera system's physical appearance that is more striking or the hardware inside. A simply massive raised area on the back looks bolted on, almost after the fact, it's hard to miss, and it's a great conversation starter even if it's not everyone's cup of tea. But its size is warranted - the main camera packs the largest sensor used on a modern-day smartphone, and next to it - two more modules unmatched in their own fields, in one way or another. Oh, and yes, there's also a display here - because why not, but also because it can be useful. There's a lot more than 1.1 inches of ...

TCP/IP Introduction

Computer Communication Protocol A computer communication protocol is a description of the rules computers must follow to communicate with each other. What is TCP/IP? TCP/IP is the communication protocol for communication between computers on the Internet. TCP/IP stands for T ransmission C ontrol P rotocol / I nternet P rotocol. TCP/IP defines how electronic devices (like computers) should be connected to the Internet, and how data should be transmitted between them.